ضرورت رشتہ (ڈینٹل سرجن لڑکی)
لڑکی کی عمر: 26 سال
قد: 5 فٹ 5 انچ
ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
تعلیم: بی ڈی ایس
جاب: بطور ڈینٹل سرجن پرائیویٹ ہسپتال میں جاری
والد: گورنمنٹ آفیسر
والدہ: گورنمنٹ آفیسر
ایک بھائی، دو بہنیں (ایک بہن شادی شدہ)
فیملی کی رہائش: فیصل آباد
لڑکی کی رہائش: لاہور (جاب کی وجہ سے)
ریکوائرمینٹ:
لڑکے کا تعلق لاہور سے ہو، فیصل آباد سے ہو یا اس کے قریبی کسی علاقے سے ہو !!!
لڑکا پروفیشنل ڈگری ہولڈر ہو اور سیٹیلڈ ہو !!!
خواہشمند فیملیز آج ہی رابطہ کریں!!!
ضرورت براۓ رشتہ!!! (گورنمنٹ کالج لیکچرار پی ایچ ڈی)
لڑکی کی عمر: 27 سال
قد: 5 فٹ 5 انچ
ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
تعلیم: ایم فل فنانس، پی ایچ ڈی (جاری)
جاب: بطور لیکچرار گورنمنٹ کالج میں جاری
والد: ریٹائرڈ گورنمنٹ آفیسر
والدہ: ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر
ایک بھائی، ایک بہن ( دونوں شادی شدہ)
رہائش: ڈاکٹرز سوسائٹی، لاہور
ریکوائرمینٹ:
لڑکے کا تعلق لاہور سے ہو یا اس کے قریبی کسی علاقے سے ہو!!!
لڑکا پروفیشنل ڈگری ہولڈر ہو اور سیٹیلڈ ہو!!!
ذات کا کوئی ایشو نہیں!!!
خواہشمند فیملیز آج ہی رابطہ کریں
ضرورت براۓ رشتہ!!! ( بی ڈی ایس ڈاکٹر لڑکی)
لڑکی کی عمر: 27 سال
قد: 5 فٹ 4 انچ
ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
تعلیم: بی ڈی ایس
جاب: بطور ڈینٹسٹ جاری
والد کا اپنا کاروبار
والدہ: ہاؤس وائف
ایک بھائی، ایک بہن ( دونوں شادی شدہ)
رہائش: ای ایم ای سوسائٹی، لاہور
ریکوائرمینٹ:
لڑکے کا تعلق لاہور سے ہو یا اس کے قریبی کسی علاقے سے ہو!!!
لڑکا پروفیشنل ڈگری ہولڈر ہو!!!
ذات کا کوئی ایشو نہیں!!!
خواہشمند فیملیز آج ہی رابطہ کریں!!!



Comments
Post a Comment